Advertisement
  1. Web Design
  2. AMP

نیا کورس: اپ اوررننگ ودھ AMP

by
Read Time:1 minLanguages:

Urdu (اُردُو) translation by HKazmi (you can also view the original English article)

گوگل نے ویب کی رفتار بڑهانےمیں مدد دینے کے لیے ایک ایکسلریٹیڈ موبائل پیجز (AMP) پروجیکٹ بنایا ہےجوویب سائٹ اوپٹی ماءزیشن تیکنیکس کا پل‏گ اینڈ پلے پکیج ہے 

ہمارے اس نئے کورس "اپ اینڈ رننگ ودھ AMP" میں آپ سیکھیں گے کہ کیسے شروع سے AMP پاورڈ پیج بنانا ہے۔

Screenshot from Up and Running With AMP courseScreenshot from Up and Running With AMP courseScreenshot from Up and Running With AMP course

آپ کیا سیکھیں گے؟

اس کورس میں، آپ کے انسٹرکٹر Kezz  Bracey آپ کو سکھاءیں گے کہ سب سے زیادہ  عموما ہونے والے کاموں کوAMP کیسےکرتا ہے ، جس میں شامل ہے:

  • HTML کوڈنگ 
  • CSS لکھنا 
  • تصاویر شامل کرنا
  • ویب فونٹس یکجا کرنا 
  •  ایمبیڈنگ یوٹیوب ویڈیوز
  •  iframes  کا استعمال کرنا
  • تصویری گیلریوں کوظاہر کرنا
  • ایمبیڈنگ ٹویٹس 
  • carousels بنانا

ایک بار جب آپ نے اس کورس کو مکمل کر لیا، آپ کسی بھی ویب پیج کے AMP ورژن بنانے کے لئے لیس ہوں گے۔ تو اس لیے آگے بڑھو اور حاصل کرو“Up and Running With AMP”!

تعارف دیکھیں 

 مفت ٹرایل کے ساتھ سیکھنا شروع کریں

 10 دن کے مفت ٹرایل کے ساتھ آپ اسی وقت  فورا ہمارے نئے کورس کی ماہانہ رکنیت لے سکتے ہیں.اگر آپ جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہیں، تو اس کی قیمت صرف 15 $ ماہانہ ہے اور آپ  ہر ہفتے شامل ہونے والے سینکڑوں تازہ ترین نئے کورسز تک رسائی حا۔صل کریں گے۔

اور ذہن میں رکھءے کہ ایک سائٹ ٹیمپلیٹ کا استعمال ایک بہت اچھا طریقہ ہو سکتا ہے  شروعات کرنے کے لئے اور سیکھنے کے لیے. Envato مارکیٹ پرآپ کچھ بہت اچھے AMP ٹیمپلیٹ تلاش کر سکتے ہیں.

Advertisement
Advertisement
Looking for something to help kick start your next project?
Envato Market has a range of items for sale to help get you started.